کراچی : پی ایس ایل سیکنڈ ایڈیشن کا فائنل 7 مارچ کو لاہور میں ہی کھیلا جائے گا، پاکستان کرکٹ بورڈ نے تصدیق کردی            کراچی : فائنل کی راہ میں بڑی رکاوٹ غیر ملکی کرکٹرز تھے جن کو متبادل کرکٹرز کے ذریعے تبدیل کرنے کی منصوبہ بندی کی جائے گی، پی سی بی            کراچی : سیکیوریٹی کی وجہ سے لاہور کا سفر نہ کرنے والے غیر ملکی کرکٹرز کو پی ایس ایل ڈرافٹ سے نکال دیا جائے گا، پی سی بی            کراچی : جو غیر ملکی کھلاڑی فائنل کھیلنے لاہور آنے کیلئے تیار اوررضا مند ہیں ان کو ہم یقینا خوش آمدید کہیں گے ، ترجمان پی سی بی کی کرکٹ ویب سائٹ سے گفتگو            کراچی : لاہور آکر کھیلنے سے انکار کرنے والے غیر ملکی کرکٹرز کی جگہ مقامی کھلاڑیوں کو فرنچائز میں شامل کیا جائے گا، پی سی بی            کراچی : پی ایس ایل سے متعلق یہ تمام اہم امور فروری کے آخری ہفتے میں نئے ڈرافٹ کے تحت طے کرلئے جائیں گے، پی سی بی            کراچی: ون ڈے سیریز کیلئے جنید خان کو فاسٹ بولر محمد عرفان کی جگہ آسٹریلیا بھیجنے کا فیصلہ            کراچی: محمد عرفان کو ان کی والدہ کے انتقال کے باعث آسٹریلیا سے وطن واپس بلایا گیا ہے، قومی سلیکشن کمیٹی            سڈنی : پاکستان کرکٹ ٹیم کو مستقبل میں آسٹریلیا میں کھیلنے کی دعوت دیتے وقت سوچنا ہوگا، سابق آسٹریلوی کپتان ای این چیپل            سڈنی : پاکستان نے ٹیسٹ سریز میں بہت مایوس کیا، ای این چیپل            سڈنی : پاکستان ٹیم کی ناقص کارکردگی کی ایک بڑی وجہ ٹیم قائدانہ صلاحیتوں سے محروم نظرآئی، ای این چیپل            سڈنی : مصباح الحق کی قیادت سے پاکستانی ٹیم کو کوئی تحریک نہیں ملی ، ٹیم میں تبدیلی کی ضرورت ہے، ای این چیپل            سڈنی : اگراختیار میرے پاس ہوتا تو مصباح الحق کا دور ختم ہو جاتا لیکن پاکستان میں بہت عجیب وغریب چیزیں ہوجاتی ہیں، ای این چیپل            سڈنی : مصباح الحق کو تیسرے ٹیسٹ سے پہلے کپتانی سے ہٹا دینا چاہئے تھا ،ای ین چیپل            سڈنی : یونس خان سلپ کے فیلڈر نہیں ہیں ، ،ای ین چیپل            پورٹ آف اسپین : ویسٹ انڈین بیٹسمین ڈیرن براؤو کو بورڈ پر تنقید مہنگی پڑی ، ڈومیسٹک ٹیم سے بھی ہاہرہوگئے            پورٹ آف اسپین : بورڈ کے ساتھ بیٹھ کر مسا ئل حل کرنے تک ٹیم میں شامل نہیں کرسکتے ، چیف ایگزیکٹیو ٹی ٹی سی بی سورج رگوناتھ            پورٹ آف اسپین : ڈیرن براؤو نے سینٹرل کانٹرکٹ میں سی کیٹیگری ملنے پر بورڈ پر تنقید کی تھی            نئی دہلی : سابق بھارتی کپتان ساروگنگولی کو دھمکی آمیز خط موصول ، بھارتی میڈیا            نئی دہلی : ’’اگر مدناپور میں قدم رکھا تو زندہ واپس نہیں جا سکو گے‘‘، خط کا متن            نئی دہلی : مجھے ڈسٹرکٹ اسپورٹس پروگرام کے سلسلے میں 19 جنوری کو مقامی یونیورسٹی میں مدعو کیا گیا تھا، سابق بھارتی کپتان ساروگنگولی            نئی دہلی : میں نے خط سے متعلق تمام سیکیوریٹی اداروں کو بتادیا ہے ، ساروگنگولی            کراچی : آٹھویں ایشین ونٹرگیمز19 سے 26 فروری تک جاپان میں ہوں گے            کراچی : ایونٹ میں پاکستان سمیت 20 ملکوں سے مینز اور ویمنزکھلاڑی و ایتھلیٹس شرکت کریں گے            کراچی : آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے کھلاڑی بھی ان مقابلوں میں انفرادی طورپر حصہ لیں گے، آئیس ہاکی بھی گیمز میں شامل            کراچی : پاکستانی دستے کو حتمی شکل دینے کےلئے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے مشاورت شروع کردی            کیلیفورنیا : سابق عالمی نمبرون ٹائیگر ووڈ ٹورے پائنز گالف ایونٹ کھیل کر سیزن کاآغازکریں گے            کیلیفورنیا : ٹائیگر ووڈ 2008 کے یوایس اوپن ٹائٹل سمیت 8 بڑے اعزازات اپنے نام کرچکے ہیں            کیلیفورنیا : پندرہ ماہ سرکٹ سے دوری کے بعد ٹائیگر ووڈ کی واپسی سے ان کے مداحوں میں خوشی کی لہر            
live web tv




 
 
  TOP STORIES
India close to win as England reeling at 182-6
England wickets tumble after Kohli double ton
Kohli double ton extends India Test lead
Kohli double ton extends India Test lead
Canada´s ´Marathon Man´ finally achieves Afghan ambition
Kohli drives India to ´golden´ lead over England
Vijay ton propels India to 348-6 in England Test
Pakistan crush Cricket Australia XI by 201 runs
Afghan female skier fights taboos
Jennings to debut for ´re-energised´ England
CORPORATE LINKS
Home
Blog
Articles
Photo Gallery
Wallpapers
CORPORATE LINKS
Corporate Info
Privacy Policy
GEO's Sports Relation
Advertise us
About us
OTHER LINKS
TV Schedule
Join us on Facebook!
Join us on Twitter!
Feedback
Contact us
SUBSCRIBE TO EVENTS CALENDER
© Copyright 2011 Geo Super.tv - All rights reserved
Geo Super Dailymotion