ممبئی: میچ فکسنگ اسکینڈل سامنے آنے پر فاسٹ بولر محمد آصف کو بھارتی فلم سے نکال دیا گیا ممبئی: ملیالم زبان میں بننے والی فلم میں محمد آصف کو کوچ کا کردار ادا کرنا تھا لندن: انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوینٹی اور ون ڈے سیریز میں کھلاڑیوں سے میچ وننگ کارکردگی کے لیے پر امید ہوں، قومی ٹیم کے کوچ وقار یونس لندن: اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے باوجود آئندہ میچز میں کھلاڑی جیت کی خاطر جان لڑانے کے لیے تیار ہیں، وقاریونس لندن: تنازع کا شکار ہونے کے بعد کارکردگی دکھانا ایک چیلنج ہے، ہرکھلاڑی صرف کھیل کی بہتری پر توجہ دینا چاہتا ہے، وقار یونس مانچسٹر: برازیلین اسٹرائکر روبینیو نے مانچسٹر سٹی چھوڑ کر اے سی میلان سے معاہدہ کرلیا مانچسٹر: میڈیکل ٹیسٹ پاس کرنے کے بعد روبینو نے اے سی میلان کے ساتھ 4 سالہ معاہدہ کیا ہے لندن: دورہ انگلینڈ ختم کرنے یا کسی کھلاڑی کو واپس بھیجنے کا فی الحال کوئی امکان نہیں، وکیل پی سی بی تفضل رضوی لندن: ابھی کسی کھلاڑی پر کوئی چارج نہیں لگا، تحقیقات میں مکمل تعاون کر رہے ہیں، تفضل رضوی لندن: پی سی بی ،ای سی بی اور تحقیقاتی ٹیم کے درمیان مکمل ہم آہنگی کا مظاہرہ ہورہا ہے، تفضل رضوی لندن: آئندہ چند روز میں صورتحال واضح ہو جائے گی، کچھ سامنے آنے تک قیاس آرائیاں نہ کی جائیں، تفضل رضوی لندن: محمد عامر، محمد آصف اور سلمان بٹ ٹی ٹوینٹی اور ون ڈے سیریز میں سلیکشن کے لیے دستیاب ہیں، ترجمان پاکستان ہائی کمیشن لندن: اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس نے صرف تحقیقات کی ہیں، کوئی الزام ثابت نہیں ہوا، ترجمان ہائی کمیشن لندن: یہ تاثر غلط ہے کہ الزام کا شکار کھلاڑیوں کو وطن واپس بھیجا جا رہا ہے، ابھی کسی کے خلاف کارروائی نہیں کی جارہی، ترجمان ہائی کمیشن لندن: تحقیقات کے لیے ایف آئی اے کی ٹیم کو پاکستان سے بلانے کا کوئی ارادہ نہیں، ترجمان ہائی کمیشن لاہور: کامن ویلتھ گیمز کی تیاری کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم ہالینڈ روانہ ہوگئی لاہور: ہالینڈ میں قومی ٹیم پریکٹس میچز کے علاوہ کوچ مشعل وین ڈین کی نگرانی میں ٹریننگ کیمپ میں حصہ لے گی لاہور: تربیتی کیمپ کے دوران قومی ٹیم سیلاب زدگان کی امداد کے لیے 14 ستمبر کو ہالینڈ کے خلاف میچ کھیلے گی لاہور: آئی سی سی کے سیکیورٹی اینڈ اینٹی کرپشن ونگ کے منیجر حسن رضا پاکستان پہنچ گئے لاہور: حسن رضا پاکستانی ٹیم کے خلاف میچ فکسنگ الزامات کی تحقیقات کریں گے، اداکارہ وینا ملک سے ملاقات بھی متوقع کراچی: پچھلے چند دن ہمارے لیے بہت مشکل رہے ہیں، الله کسی کو بھی یہ وقت نہ دکھائے، کامران اکمل کے والد محمد اکمل کراچی: کامران سے بات ہوئی اور اس نے یقین دلایا ہے کہ ایسی کوئی بات نہیں ہے اور کوئی کھلاڑی اسکینڈل میں ملوث نہیں ہے، محمد اکمل کراچی: لوگوں کو آنکھیں بدلتے دیکھ کر بہت افسوس ہوا، محمد اکمل کراچی: بغیر ثبوت کے کسی پر الزامات لگانا ٹھیک نہیں ہے، کامران اکمل کے بھائی عدنان اکمل
LONDON: Three Pakistan players suspended over betting scam allegations have a "really arguable case to answer", the anti-corruption chief of cricket's world governing body said Friday.
"The conclusion that we have come to is that there is a re...
more